عصر حاضر میں تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی لازم و ملزوم ہیں،وزیر تعلیم
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:06
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر سلیم الرحمن اور دوسرے مقررین نے بھی اس موقع پر اظہار خیال کیا اور آئی ٹی کو تعلیم کے لئے ضروری قرار دیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ عنان اقتدار سنبھالتے وقت صوبے کی تعلیمی حالت زبوں حالی کی شکارتھی اور 28ہزارسرکاری سکولوں میں پڑھنے والے معاشرے کے غریب والدین کی41لاکھ بچوںکو معیار ی تعلیم دینا ایک بڑاچیلنج تھاجس سے موثر طورپرنمٹنے کے لئے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی لگا کر اس اہم شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جس میں کافی حد تک کامیاب ہوگئے ہیں اور سرکاری سکولوں پر عوام کا اعتمادبھی بحال ہو گیاہے ایک سروے کے مطابق پرائیوٹ سکولوں کے 34ہزاربچوںنے سرکاری سکولوں کا رخ کیا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہاکہ ماضی میں زنانہ تعلیم کے مقابلے میں مردانہ تعلیم پر زیادہ توجہ دی گئی جس کی وجہ سے زنانہ شر ح خواندگی انتہائی کم تھی جسے بڑھانے کے لئے نئی تعلیمی پالیسی میں زنانہ سکولوں کی تعمیر کی شرح 70فیصد کردی گئی اور گرلز کمیونٹی سکولز پراجیکٹ کے تحت 14سو سے زیادہ سکول قائم کئے گئے اسی طرح صوبے میں پہلی مرتبہ گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کے علاوہ مختلف اضلاع میں خواتین یونیورسٹیاںبھی قائم کی جا رہی ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے 55ہزار اساتذہ کی بھرتی کا ہدف مقرر کیا گیاہے جس میں سے 40ہزار کی بھر تی کر چکے ہیں جبکہ باقی 15ہزار آئندہ مالی سال کے دوران بھرتی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.