نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے ،اس کیلئے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا
صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا دوسرے رانا عبدالرحیم میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے اشد ضروری ہے۔
کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام ممکن وسائل مہیا کئے جائیں گے تا کہ کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوا سکیں اوردنیا بھر میںملک و قوم کا نام روشن کر یں۔ صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خاں اور ایم این اے مہر اشتیاق احمد نے نے افتتاحی میچ میں حصہ لے کر دوسرے رانا عبدالرحیم فلڈلائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے بتایا کہ رانا عبدالرحیم میموریل فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں پی پی 149کی تمام یونین کونسلز سے 165ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور پہلی، دوسری اور تیسری پوزشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.