گونثارگوکانعرہ عنقریب گونوازگومیں بدل جائے گا،محمد اشرف بھٹی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:36
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے پاس عوامی طاقت ہے ،جیالے ایک ٹھوکر سے تخت لاہور کادھڑن تختہ کرسکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے تحمل کوکمزور ی نہ سمجھاجائے ۔ہم جمہوریت پرآنچ نہیں آنے دیں گے مگرپاناما لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے۔ وہ فردوس پارک میں ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ شریف برادران کے نزدیک عوام اورمنتخب ایوانوں کی کوئی وقعت نہیں۔وہ شہنشاہ کی طرح فیصلے کرتے اوراپنے راستے میں آنیوالی ہررکاوٹ کوروندتے چلے جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت کہا کہ اورنج ٹرین سے قومی ورثہ بری طرح متاثر ہوگااورہزاروں شہریوں کی زندگیوں پربھی اس کا منفی اثر پڑے گامگروہ بازنہیں آئے ۔حکمرانوں کوجوکوئی تعمیری مشورے دے وہ اس کواپنا دشمن سمجھنا شروع کردیتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جہاںشہریوں کو بنیادی ضروریات دستیاب نہ ہوں وہاں قومی وسائل پرمیڑوبس اوراورنج ٹرین سے متنازعہ منصوبوں کابوجھ ڈالنا انتہائی زیادتی ہیمزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.