وسیم اکرم سری لنکن باولرز کو سوئنگ باولنگ کے ہنر سیکھانے پہنچ گئے
اتوار 4 دسمبر 2016 12:30
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سری لنکن باولرز کو سوئنگ باولنگ کے ہنر سیکھانے پہنچ گئے۔دورہ سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کولمبو کے سینہالے اسپورٹس کلب کا دورہ کیا جہاں میزبان کرکٹرز کو سوئنگ کے بادشاہ نے بولنگ میں خصوصی ٹپس دیں۔
(جاری ہے)
وسیم اکرم نے چند گھنٹے سری لنکن ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں گزارے۔اس دوران لیجنڈ بولر نے نوجوان کرکٹرز کو فاسٹ بولنگ سے متعلق ٹیکنیکس بتائیں ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ لنکن بولرز باصلاحیت اور ذہین ہیں ،کچھ بولرز 130 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کرتے ہیں ، ان کی سوئنگ کرنے کی صلاحیت کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.