طائف: سعودی شہری نے پاکستانی شہری کے ذمے دیت ادا کر دی ،
اتوار 4 دسمبر 2016 13:22
طائف:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،04دسمبر2106): سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرائیور رسم خان کی اللہ پاک نے سن لی۔تفصیلات کے مطابق نام سعودی شہری نے ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اڑھائی لاکھ ریال دیت کی رقم ادا کردی۔ رستم خان اللہ کا شکر ادا رتے ہوئے سجدہ میں گرگیا۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ رسم خان سے ٹریفک حادثے میں غلطی سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی تھی جس پر رستم خان پر 250000 ریال دیت ادا کرنے کا فیصلہ صادر ہوگیا، ادائیگی میں باقی 15 دن رہ گئے تھے۔
گزشتہ روز رستم خان نے روتے ہوئے اپیل کی جس پر ایک سعودی شہری نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی دیت کی رقم اڑھائی لاکھ ریال ادا کرکے پاکستانی کا دل جیت لیا۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کہا کہ سعودی شہری نے اتنا اچھا قدم اٹھا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے اللہ اس کا اجر انہیں ضرور دے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.