باغبانوں کو آم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ، کاغذی لیموں ، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت
اتوار 4 دسمبر 2016 13:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پھلدار پودوں کی کامیاب اور نفع بخش کاشت کا انحصار ان کی مناسب دیکھ بھال پر ہوتاہے ۔ انہوںنے بتایاکہ سخت سردی ، سخت گرمی ، ژالہ باری اور آندھیوں سے باغات کے چھوٹے و بڑے پودے بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ کورے کے دنوں میں جب رات کو پودوں پر کوراپڑتاہے تو شدید ٹھنڈک کی وجہ سے پودے کے پتوں اور پھل پر پانی جم جاتاہے جس کے بلحاظ حجم پھیلنے کے عمل سے پتوںکے خلیے ٹوٹ جاتے ہیں اور اس طرح پتے خشک ہو نا شروع ہو جاتے ہیں جس سے پودوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتاہے اور پیداوار بھی متاثر ہوتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ باغبان اس سلسلہ میں محکمہ زراعت کے حکام یا ماہرین زراعت کی خدمات بھی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ حفاظتی و احتیاطی تدابیر سے پودوں کو کورے سے بچانا ممکن ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.