پاکستان اور شام میں تجارت بڑھانے کا پوٹینشل موجود ہے،عبدالروف عالم
اتوار 4 دسمبر 2016 15:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ شام میں صورتحال بہتر ہونے سے کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔اس وقت وہاں کاروبار کرنا خطرہ سے خالی نہیں مگر جتنا رسک بڑھتا ہے اتنا ہی منافع بھی بڑھ جاتا ہے۔
انھوں نے شام کے سفیر سے کہا کہ دونوں ممالک کے وفاقی چیمبروں کے مابین روابط استوار کرنے میں مدد کریں اوت تجارتی وفود کا تبادلہ یقینی بنایا جائے تاکہ تجارت بڑھائی جا سکے۔ اس موقع پر شام کے سفیر نے اپنے ملک میں پاکستان کی اشیاء و خدمات متعارف کروانے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انکے ملک کی زرعی و صنعتی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام اب بھی دنیا میں زیتون پیدا کرنے والے چوتھا بڑا ملک ہے اور وہان مواقع کی کوئی کمی نہیں۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.