خضدار ،ایف سی نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا
لہڑی میں 10کلو گرام وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا گیا
اتوار 4 دسمبر 2016 16:20
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق خضدار کے علاقے میں فر نٹئیر کور نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ با ر ود برآمد کر لیا ہے۔ اسلحہ میں 10کلو بارود، 3آر پی جی سیون را کٹ، 33عدد دستی بم برآمد کرلئے ہیں۔ادھر لہڑی میں ایف سی نے سڑک کنارے نصب 10کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر کے اس کو ناکارہ بنا دیا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی مزید کارروائی جاری ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.