کر پشن کے خلاف نیب سمیت تمام ادارے خاموش ہیں‘ ملک کو تباہی اور بد عنوانی سے بچانے کیلئے ملکی اداروں کو فعال کر نا ہوگا‘ملک میں اب صرف ایماندار قیادت ہی آگے آئیگی،ملک میں کس نے حکومت کر نی ہے اس کا فیصلہ عوام نے آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے ہی کر نا ہے،تحر یک انصاف قوم کو کسی صورت مایوس نہیں کر یگی
سابق گور نرپنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور کا تقریب سے خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 16:50
(جاری ہے)
سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ملک میں کر پشن کے خلاف جتنی آواز عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف نے اٹھائی ہے اسکی کسی اور پارٹی میں کوئی مثال نہیں ملتی مگر ملک کی بد قسمتی ملک میں احتساب کیلئے نیب،ایف آئی اے سمیت جتنے بھی قومی ادارے ہیں وہ کسی کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہیں جسکی وجہ سے ملک میں کر پشن کر نیوالوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان آج جن بدترین مسائل کا شکار ہے انکا واحد ترین حل ملک میں آئین وقانون کی حکمران اور شفاف احتساب ہے اگر یہ نہیں ہوگا تو پھر آنیوالی نسلیں کسی کو معاف نہیں کر یں گی ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف نے ہمیشہ آئین وقانون کے مطابق عوامی حقو ق اور احتساب کیلئے آواز بلند کی ہے اور ہم عوام کو کسی صوررت مایوس نہیں کر یں گے بلکہ عوام کے حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑتے رہیں گے اور آنیوالا وقت بھی پاکستان تحر یک انصاف کا ہی ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.