فرانس ، پارک میں نصب حضرتِ مریم کا مجسمہ اتارنے کا حکم ،سوشل میڈیا پر تنقید
جینیوا نہر کے کنارے حضرتِ عیسی اور ان کا والدہ کا مجسمہ 2011 سے نصب ہے
اتوار 4 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
عدالت کا کہنا تھا کہ اگر تین ماہ میں مجسمہ نہیں ہٹایا گیا تو یومیہ سو یورو جرمانہ ادا کرنا ہو پڑے گا۔قصبے کے میئر کا کہنا ہے کہ وہ حضرتِ مریم کے مجسمے کو کسی نجی زمین پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جینیوا نہر کے کنارے حضرتِ عیسی اور ان کا والدہ کا مجسمہ 2011 سے نصب ہے۔سوشل میڈیا پر بعض افراد نے مجسمہ ہٹانے کے فیصلے پر تنقید کی۔
بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی ہے۔یاد رہے کہ فرانس میں ریاستی معاملات اور گرجا گھر کا نظام ایک دوسرے سے الگ رکھنے کے سخت قوانین موجود ہیں۔ 2010 میں فرانس یورپ کا پہلا ملک تھا جہاں عوامی مقامات پر مسلمانوں کے لیے نقاب کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.