کلچر ڈے کے موقع پر نمائشی ہاکی میچ الفیصل کلب کراچی نے جیت لیا
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
اختتام کے موقع پر محمد علی جعفری اور پر ویز احمد شیخ نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور حال ہی میں ملائیشیا میں پاکستان بورڈز ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ایور گرین کے کھلاڑی کو ایک ہزار روپے نقد اور ہاکی اسٹک کا تحفہ پیش کیا اور دیگر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع پر وکیل الدین، محمد یامین، رجب علی لاکھو اور مظہر حسین پنہور کو محمد یونس ، زاہد حسین اور مرزا نعیم بیگ اور جاوید اقبال کی جانب سے اجرک کے تحائف بھی پیش کئے گئے ۔ اس موقع پر سلیم بلو ، نادر علی، یونس شیخ ، سلیم احمد ، منیر لاکھو ودیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.