افغانستان میں قیام امن کیلئے کسی ایک ملک پر الزام لگانے کے بجائے بامقصد متفقہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے،سرتاج عزیز
ہمیں الزام تراشی سے گریز اور مثبت اقدام پر توجہ دینی چاییے، افغانستان میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون پر تیار ہیں، مشیر خارجہ کا ہارٹ ایشیا کانفرنس سے خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 19:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر امرتسر میں جاری دو روزہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیا کی بنیاد پاکستان نے ترکی کے ساتھ مل کر رکھی تھی پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لئے ہر ممکن تعاون پر تیار ہے حل طلب تنازعات کا پرامن حل علاقائی تعاون اور رابطوں کو فروغ دے گا ۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لئے کسی ایک ملک پر الزام تراشی کے بجائے بامقصد اور متفقہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے الزام تراشی کے بجائے ہمیں مثبت اقدامات پر توجہ دینی چاہئے اور الزام تراشی سے گریز کرنا چاہئے۔ تنازعات کے پرامن حل سے علاقائی تعاون کو فروغ ملے گا پاکستان افغانستان میں امن اور تنازعات کا پرامن حل چاہتا ہے علاقائی روابط میں بہتری کے لئے تنازعات کا حل ناگزیر ہے ۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.