وزارت پانی و بجلی اندازوں پر چلائی جا رہی ہے،سلیم مانڈوی والا کا عوام کو بجلی کے اضافی بل بھیجنے پر احتجاج
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
موجودہ حکومت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کررہی ہے۔ سندھ ، جنوبی پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے دیہی علاقوں میں ابھی بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تبدیل کرکے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں بجلی کی قیمت میں دو سو گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ غریب عوام کو دی جانیوالی سبسڈی ختم کر دی گئی ہے۔ سرکلر ڈیبٹ ایک مرتبہ پھر تین سو ارب روپے سے زائد ہوگیا ہے جب کہ بجلی کے نقصانات پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت پانی وبجلی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت کو عوام سے بھتہ لینے کی عادت پڑ گئی ہے۔ بجلی صارفین حکومتی ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام سے اضافی بلوں کی وصولی کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک پیش کر رہی ہیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.