بچوں کے ادب کا آغاز کرنے والوں میں سرسید احمد خان اور اسماعیل میرٹھی نمایاں ہیں، سرسید نہ ہوتے تو ہم آج علم و ادب سے محروم ہوتے، رضا علی عابد
اتوار 4 دسمبر 2016 23:00
(جاری ہے)
کہانی کے ذریعے ہم بچوں کو بہتر سماجی اور معاشرتی تربیت کرتے ہیں ۔
رومانہ حسین نے کہاکہ انہوں نے مختلف زبانوں میں اب تک 6جرائد بچوں کے لئے شروع کئے جن کو سراہا گیا لیکن ہمارے ہاں عام طور پر بچوں کے ادیبوں کو معاوضہ بہت محدود ملتا ہے۔ پروفیسرمجیب ظفرحمیدی نے کہاکہ چونکہ بچوں کے لئے ادب تخلیق کاروں کو نہ تو شہرت ملتی ہے نہ ہی بہت اچھا معاوضہ اس لئے تخلیق کار اس سے گریز کرتے ہیں۔ علی حسن ساجد نے کہاکہ بچوں کے لئے ادب تخلیق کرنے کا رجحان ہمارے یہاں بہت کم ہے میں نے ایک مرحلہ پر بچوں کے لئے فیض کی تخلیقات کو یکجا کیا تو اسے شائع کرنے کو کوئی تیار نہیں ہوا۔ ہمارے ہاں مسعود برکافی، قمرعلی عباسی نمایاں ہیں۔ حمیرا اطہر نے کہاکہ اخبارات اور جرائد میں اب بچوں کے لئے مخصوص صفحات کا رجحان بھی ختم ہوگیا ہے۔ کسی زمانے میں شفیع عقیل نے جنگ سے جب اس کا آغاز کیا تو ان کی وساطت سے بہت سے اچھے لکھنے والے سامنے آئے تھے۔ لیکن اب اخبارات اور جرائد اشتہارات کو اہمیت دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.