اداکاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا‘ اداکارہ نرما
پیر 5 دسمبر 2016 13:08
(جاری ہے)
’’آئی این پی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نرما نے کہا کہ بہت سے فلم اور اسٹیج کے لوگ رابطے کر رہے ہیں لیکن میں ابھی تک کسی بھی فلم یا ڈرامے میں کام کرنے کی یقین دہانی نہیں کروائی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنی پسند کے مطابق کام کیا ہے اور جب بھی مجھے میری پسند کا کام ملے گا میں ضرور کروں گی۔ نرما نے کہا کہ انہوں نے کبھی اداکاری پر سمجھوتہ نہیں کیا اچھی فلم ملی تو کام کروں گی بے مقصد کہانی والی فلم میں کام کرکے اپنی شہرت کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.