لادین شخص بھی شام کا وزیراعظم بن سکتا ہے،سرکاری مفتی کا نیافلسفہ
شام کے سرکاری مفتی کے منتازعہ بیان پر سوشل میڈیاپر سخت تنقیدجاری
پیر 5 دسمبر 2016 13:43
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری مفتی کے بیان کے برعکس آئین میں یہ لازمی ہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے والا شخص لادین نہیں ہو گا بلکہ وہ اللہ کی ذات پر کامل ایمان رکھتا ہو۔
جب کہ مفتی اسد کا کہنا تھا کہ دین دار ہونا شرط نہیں کوئی بھی عادل اور بے دین شخص بھی وزیراعظم کا منصب سنبھال سکتا ہے۔اپنے دورہ آئرلینڈ کے موقع پر مفتی حسون نے کہا کہ شام میں کوئی لادین شخص بھی وزارت عظمیٰ کا اعلیٰ ترین عہدہ سنبھال سکتا ہے۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ایک سابقہ بیان کی بھی تردید کی جس میں انہوں نے یورپ اور امریکا میں خود کش بمبار بھیجنے کی دھمکی دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.