گندھارا ہندکوبورڈ پاکستان کے زیراہتمام کوہاٹ میں ہندکو ثقافتی میلے کا انعقاد
پیر 5 دسمبر 2016 13:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ ہندکو زبان، ادب وثقافت کی ترقی کیلئے تعاون کریں گے۔
میلے کی صدارت گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری، ہندکو کے شاعر، ادیب اور محقق محمد ضیاء الدین نے کی۔ اس موقع پر گندھارا ہندکو بورڈ کے جوائنٹ سیکرٹری احمد ندیم اعوان، ہزارہ سے پروفیسر ملک ناصر دائود، اجمل نذیر، نذیر حسین کسیلوی، واہ کینٹ سے ڈاکٹر شاہدہ اصغر، ٹیکسلا کے محقق راجہ نور محمد نظامی کے علاوہ شعراء، ادبیوں، خواتین و حضرات، طلباء اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ میلے کے مختلف شعبہ جات کے آرگنائزرز میں اعجاز بخاری، رضا حسین کاظمی، عاتق شاہ، عالیہ شفیق، مصدق حسین، راحت، خالد درانی اور محمد حسین شامل تھے۔ فنکاروں میں عبدالحمید حمیدی، قادر پہلوان، ندیم، قیوم شاد، شفیق انور، محمد رمضان، مریم حسین، عاشق حسین، آصف چشتی، احمد ندیم اعوان، خان زمان اعظم نے گائیکی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ شعراء میں ڈاکٹر شجاعت علی راہی، محمد اسرار، خان زمان اعظم، معصوم شاہ معصوم، شمس الاسلام شمس، ارشد نعیم، عمران طالب نے اپنے کلام پیش کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.