وفاقی محتسب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے فوری ازالے، عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات بروقت نمٹانے کے لئے خصوص جج تعینات کرنے کی تجویز دے دی
پیر 5 دسمبر 2016 14:04
(جاری ہے)
وہ پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرتے ہیں تاہم پاکستان میں ان کی جائیداد اور کاروبار پر جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کر لیاجاتاہے اور ان کی اراضی پر تجاوزات قائم کرلی جاتی ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اس قسم کے مقدمات مختلف عدالتوں میں سماعت ہیں۔ بیرون ملک دور دراز مقیم ہونے کی وجہ سے وہ اپنے مقدمات کی مؤثر طریقے سے پیروی نہیں کرسکتے اور انہیں مقدمات کی سماعت کی تاریخوں پر بار بار آنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ہائی کورٹ اور سول کورٹ میں خصوصی جج کی تعیناتی اور مقدمات نمٹانے کے لئے مدت کے تعین سے ان کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر اور گریوننس کمشنربرائے اوور سیز پاکستانی حافظ احسان احمد کھوکھر نے کہاہے کہ وفاقی محتسب نے تارکین وطن پاکستانیوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے مؤثر اقدامات کئے ہیں جس کے مثبت نتائج آئے ہیں اور انہوںنے کہاکہ وفاقی محتسب نے بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات 60دنوں کے اندر اندر نمٹائی جا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.