بچوں کے ساتھ زیادتی،55فٹبال کلبوں کو کارروائی کا سامنا
پیر 5 دسمبر 2016 15:05
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 دسمبر2016ء) انگلینڈ میں 55لیگ اورغیر لیگ فٹبال کلبوں کی فہرست پولیس کو پیش کردی گئی جس میں ان پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف کیا گیا ۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے انگلش فٹبال کی ساکھ چکنا چورہوگئی ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب انگلش فٹبال کی مشکلات سے دوچارگورننگ باڈی فٹبال ایسوسی ایشن پررسل ڈیوی،ایک سابق چارلٹن ایتھلیٹک یوتھ گول کیپر،کی جانب سے روزنامہ سنڈے مررمیں الزام لگایا گیا ہے۔کہا گیا ہے کہ اس کی جانب سے 1986ء میں لکھے گئے خط کا کوئی جواب نہیں آیا جس میں اسکائوت ایڈی ہیتھ کی جانب سے زیادتی کا انتباہ کا ذکر کیا گیا تھا۔ان 55کلبوں پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سمیت دیگرالزامات بشمول حبس بے جا میں رکھنے،کے شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.