وزارت پٹرولیم میں ساڑھے 9 ارب روپے بدعنوانیاں کا نیا پنڈورا بکس کھل گیا
ڈی جی گیس سوئی نادرن ، سوئی سدرن ، مری گیس اور پی پی ایل کے اربوں وصول کرنے میں ناکام
پیر 5 دسمبر 2016 16:33
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق دو گیس کمپنیاں سوئی سدرن اور سوئی نادرن نے اپنی رپورٹ اور سالانہ فنانشنل تفصیلات جو اوگرا میں جمع کرا رکھی ہیں ان میں گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی ادائیگی کا ذکر کیا گیا ہے اور ادائیگیوں کی بنا پر اوگرا سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن دوسری طرف یہ رقوم قومی خزانہ میں جمع ہی نہیں کرائی جا سکیں ۔
رپورٹ کے مطابق جب یہ معاملہ اعلی حکام کے نوٹس میں لایا گیا تو ڈی جی گیس نے اقرار کیا کہ 2 ارب 62 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول ہو چکے ہیں جبکہ باقی 7 ارب روپے وصول کرنے باقی ہیں تاہم 2 ارب 62 کروڑ قومی خزانہ میں جمع کرانے کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ وزارت پٹرولیم نے اس پورے معاملہ کی ازسرنو تحقیقات کا حکم دے دیا ہےمزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.