شہدائے اے پی ایس فٹ بال ٹورنامنٹ 23 دسمبر سے رحیم یارخان میںشروع ہو گا
منگل 6 دسمبر 2016 11:31
(جاری ہے)
شہدائے APSفٹ بال ٹورنامنٹ کو کامیابی سے ہمکنارکرنے کیلئے عوام کو بہترین تفریح مہیاکرنے کیلئے اورنوجوان نسل کو مثبت تعمیری سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔
سرپرست اعلیٰ حاجی انورعلی انصاری بابائے سپورٹس ،چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی میاں عبدالسلام،چیئرمین CCBچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری ٹورنامنٹ سیکرٹری حاجی محمدایازصدرتاجرکلب ،شیخ محمدسلیم سرپرست ٹورنامنٹ اورپروفیسر مبارک علی شیخ آرگنائزنگ سیکرٹری ٹورنامنٹ ہوں گے۔ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کی بنیادپر منعقد کروایاجارہاہے ۔یہ ٹیم صرف اورصرف اپنے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کرے گی۔مہمان کھلاڑی کھلانے کی اجازت نہ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.