آلو کی فصل کو خطر ناک بیماریوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
منگل 6 دسمبر 2016 13:42
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کاشتکار آلوکاشت کرنے سے پہلے سفارش کردہ پھپھوند کُش زہرکا محلول بحساب 2گرام فی لٹر پانی میں ملاکر آلو کے بیج کو اس میں 5منٹ تک بھگوکر کاشت کریں۔
انہوںنے کہاکہ مائیکوپلازما کی بیماری سے نہ صرف آلو کی فصل بدنما ہوجاتی ہے بلکہ اس کی پیداوار بھی متاثرکرتی ہے اس لئے 8سی10دن کے وقفے سے مناسب زہر کا سپرے کرتے رہیںاور آلوکا بیج تندرست فصل سے حاصل کریں۔انہوںنے کہاکہ کاشتکار متاثرہ کھیتوں میں دوسے تین سال تک آلوکی فصل کاشت نہ کریں اور فصلوں کے مناسب ہیرپھیر سمیت قوتِ مدافعت رکھنے والی اقسام کاشت کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.