ایمریٹس کی پاکستانی مسافروں کو 40 فیصدتک رعایت کی پیشکش
شمالی امریکا 73 ہزار 850 روپے، مشرق بعید 44 ہزار450 روپے اور افریقہ کے لیے 51ہزار760روپے ہونگے
منگل 6 دسمبر 2016 14:43
(جاری ہے)
یہ پیشکش ایمریٹس کے یورپ، شمالی امریکا، افریقہ، مشرق بعید اور مشرق وسطیٰ کے وسیع تر نیٹ ورک کی منزلوں کے لیے کی گئی ہے، ان تمام مقامات کو اب سے 29جون 2017 تک جانے کے لیے بکنگ اب سے 10 دسمبر تک کی جاسکتی ہے۔
شرائط کے ساتھ تمام اکنامی کلاس کرائے یورپ کے لیے 48 ہزار 160 روپے، مشرق وسطیٰ24 ہزار620 روپے، شمالی امریکا 73 ہزار 850 روپے، مشرق بعید 44 ہزار450 روپے اور افریقہ کے لیے 51ہزار760روپے ہونگے جبکہ بزنس کلاس فیئرز یورپ کیلیے 1 لاکھ 70 ہزار200 سے، مشرق وسطیٰ کیلیے 76 ہزار 800، شمالی امریکا کے لیے 2 لاکھ 42ہزار 650روپے، مشرق بعید کیلیے 98 ہزار 950روپے اور افریقہ کیلیے 1لاکھ 62 ہزار 620روپے سے شروع ہونگے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.