ہسپتالوں کے فضلے سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی فیکٹری سربمہر
منگل 6 دسمبر 2016 18:53
(جاری ہے)
محکمہ تحفظ ماحولیات کے چیئرمین شہباز جٹ نے ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات انجم ریاض کے ہمراہ بند روڈ کھوکھر ٹائون میں محکمانہ کارروائی کی اور ہسپتال کی خون آلود سرنجیں، پائپ، ڈرپیں، دستانوں اور یورن بیگز سمیت دیگر اشیا سے پلاسٹک دانہ تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے فضلے کو تحویل میں لے لیا۔
محکمہ تحفظ ماحولیات کے ڈسٹرکٹ آفیسر انجم ریاض کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کے ویسٹ سے پلاسٹک دانہ بنایا جاتا ہے جس سے برتنوں سمیت فیڈر، کھلونے اور سڑا تیار کئے جاتے ہیں۔محکمہ تحفظ ماحولیات نے محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے فیکٹری کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ فیکٹری مالک گل نبی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرادی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.