جسٹس جگدیش سنگھ کیہار کو بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 6 دسمبر 2016 20:32

جسٹس جگدیش سنگھ کیہار کو بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06دسمبر2016ء) جسٹس جگدیش سنگھ کیہار کو بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے موجودہ چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی مدت ملازمت 3 جنوری 2017 کو ختم ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ اب جسٹس جگدیش سنگھ کیہار کو بھارت کے نئے چیف جسٹس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :