جدہ کی سب سے بڑی سبزی منڈی کا عنقریب افتتاح متوقع ہے
بدھ 7 دسمبر 2016 08:43
جدہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ، 07دسمبر2016): سعودی عرب کا شہر جدہ ہر لحاظ سے ایک بڑے شہری کی تمام سہولیات رکھتاہے ۔ اس میں بڑے بڑے شاپنگ مالزکے علاوہ بڑی مارکیٹس، پارکس اور بہت کچھ ہے ۔ اب ان ایک اور مارکیٹ کا اضافہ ہونے جا رہاہے ۔ جدہ کی سبزی منڈی کی جگہ تبدیل کر کے بڑی سبزی منڈی کے عنقریب شروع ہونے والی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جد ہ کی کنگ عبداللہ سٹریٹ کے قریب نئی مارکیٹ بنائی جارہی ہے ۔
جو کہ پہلے صفاضلع میں واقع تھی ۔نئی مارکیٹ تقریباََ400,000سکوئیر میٹر پر مشتمل ہے ۔اس میں مختلف سروسز کے لیے بلڈنگز بھی بنائی گئی ہیں ،۔اس میں ایک وقت میں 800سٹالز لگائے جا سکیں گیں۔جبکہ بیرونی شہروں سے سبزیاں پھل اور متعدد اشیاء لانے والے ٹرکوں کے کھڑ ا ہونے کے لیے الگ جگہیں مختص کی گئی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.