پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی یوتھ ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز
کھلاڑی، ٹیم مینجمنٹ پہلے ایونٹ میں اچھا تاثر قائم کرنے کے لئے پر امید
بدھ 7 دسمبر 2016 13:26
(جاری ہے)
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میںکیمپ لگایا گیا ہے اگرچہ یہ مختصر دورانیے کا کیمپ ہے لیکن اس سے پہلے نوجوان کھلاڑی ایک ماہ کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں ضرور شریک ہو چکے ہیں اس لئے مینجمنٹ ان کھلاڑیوں سے بڑی امید وابستہ کئے ہوئے ہے۔
کھلاڑی بیٹنگ اور بائولنگ میں خاصے بہتر ہیں۔ کیمپ میں فیلڈنگ اور فٹنس پر زیادہ کام کیا جارہا ہے۔2018 میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ 13 سے 24 دسمبر تک سری لنکا میں ہونے والے یوتھ ایشیا کپ میں یہ پتا چل جائے گا کہ اس ٹیم میں کتنا دم خم ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.