ملک کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہے ان کا بحیثیت ووٹر اندراج اوران کا ووٹ کے حق کے شعور سے آراستہ ہونابھی یکساں اہمیت کے قومی تقاضے ہیں ،ملک کے پہلے جمہوری انتخابات کے انعقاد کے دن کو ووٹرز کے قومی دن کے طور پر مناناالیکشن کمیشن کا اہم اقدام ہے
گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کاقومی ووٹرز ڈے کی تقریب سے خطاب
بدھ 7 دسمبر 2016 22:37
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان، ارکان صوبائی اسمبلی شاہ حسین آف الائی اورمسزمعراج ہمایون سمیت اعلی حکام، یونیورسٹی کے پروفیسرایڈورڈز کالج کے پرنسپل اورطلبائ سمیت ہرطبقہ فکرنمائندے موجود تھے۔
تقریب کے بعد گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کی قیادت میں آگاہی واک کاانعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ انتخابی عمل میں لوگوںکی بھرپور شرکت جمہوری نظام کے استحکام اورپائیداری کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمہوری عمل کے استحکام کیلئے ووٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا کہ ووٹ کے ذریعے ہی سے ملک میں پرامن تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ گورنرنے کہاکہ وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر انتخابات میں عوام کی شرکت یقینی بنائی گئی ہے اور اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کرواتے ہوئے سال 2017 کے آخر تک فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیاجارہاہے اورفاٹا کو ترقی وخوشحالی کے قومی دھارے میں لایاجارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.