شہادت سے قبل جنید جمشید کی جانب سے دی گئی آخری اذان کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
محمد علی بدھ 7 دسمبر 2016 21:42
<p>چترال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07دسمبر2016ء) شہادت سے قبل جنید جمشید کی جانب سے دی گئی آخری اذان کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 کو حویلیاں کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
(جاری ہے)
طیارے میں 47 افراد سوار تھے جن میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی شامل تھے۔
جہاز میں سوار تمام افراد کے شہید ہو جانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جنید جمشید چترال میں تبلیغی جماعت کیساتھ موجود تھے جہاں سے وہ اسلام آباد واپسی کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ شہادت سے قبل چترال میں قیام کے دوران جنید جمشید کی جانب سے دی جانے والی آخری اذان کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.