شراب بر آمدگی کیس ،ْامین گنڈا پور کی ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:02
(جاری ہے)
اسلام آباد لاک ڈائون کے موقع پر بنی گالہ کے قریب پولیس نے خیبرپختونخوا کے وزیر علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے مبینہ طور پر شراب برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا علی امین گنڈا پور کیس میں ضمانت کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل اکرام کی عدالت میں پیش ہوئے ،ْ عدالت نے علی امین کی ضمانت منظورکرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو ایک لاکھ کے مچلکے بطور زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔
اسلام آباد پولیس نے تلاشی کے دوران بنی گالہ کے قریب ان کی گاڑی سے شراب برا?مد ہوئی تھی ، ایک لاکھ کے مچلکے بطور زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دیامزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.