تمام وسائل عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر صرف کئے جارہے ہیں،صو با ئی وزیر زکوٰ ة و عشر
جمعرات 8 دسمبر 2016 23:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ملک میں ترقی و خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ہر قدم صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اٹھ رہا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے ثمرات جلد از جلد عوام تک پہنچیںگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر میں ترقیاتی منصوبوں کا جو جال بچھایا ہے، ان کی تکمیل سے صوبے میں ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے گئے ہیں جو کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ان علاقوں میں بسنے والے عوام سے گہری محبت کا مظہر ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر قیادت زندگی کے ہر شعبہ جات میں انقلابی اقدامات کئے ہیں جس سے صوبہ پنجاب ملک کے دوسرے صوبوں کے لئے رول ماڈل ہو گا۔ عشائیے میں ملک محمدکرار حسین لانگ ،سید مجا ہدعلی شاہ ،را نا احسن رسول ،را نا سہیل احمدنو ن ،حاجی ملک محمد اکرم ،میاں قیصرشبیر ،ملک عزیز رسول سند یلہ،سیاسی سماجی شخصیات و چیئرمین یو سی و کونسلرز سمیت مسلم لیگی کارکن شریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.