سولومن آئی لینڈز کے علاقےکراکرا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 8، چند گھنٹوں میں سونامی کی وارننگ

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 دسمبر 2016 23:27

سولومن آئی لینڈز کے علاقےکراکرا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 8، چند گھنٹوں ..

ہونیرا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء) سولومن آئی لینڈز کے علاقے کراکرا میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سولومن آئی لینڈز کے علاقے کراکرا میں شدت 8 کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے کہ اگلے تین گھنٹوں میں سونامی کی لہریں بلند ہوسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :