ملک میں قیام امن اور استحکام پاکستان کے لئے مصطفی کریم کی تعلیمات کو فروغ دینا ضروری ہے،حاجی حنیف طیب
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:37
(جاری ہے)
حاجی محمد حنیف طیب نے کہاکہ اسلام تونہ صرف امن وآشتی ،تحمل وبرداشت اورایک دوسرے سے محبت کی تعلیم دیتا ہے،بلکہ ایک دوسرے کے عقائد ونظریات اور مکتب ومشرب کااحترام بھی سکھاتاہے۔
انہوں نے کہاکہ نبی کریم نے ہمیں اخوت ، محبت ، بھائی چارگی اور امن کی دعوت کو عام کرنے کا درس دیا ہے۔ اور غلامان مصطفی ہمیشہ سے پرامن رہے ہیں اور پر امن ہی رہیں گی اور یہی محبت اور عقیدت کا درس بھی ہے۔یوسی چیئرمین خرم فرحان نے کہاکہ عید میلاد النبی پر ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ سرور کائنات کے عشق میں سرشار ہوکر توحید کاپرچم بلند کریں اور حضور کے بتائے ہوئے راستے پرچل کر پوری کائنات میں انسانی محبت کو عام کریں۔ نظام مصطفی پارٹی کے جنرل سیکریٹری سیدارشدعقیل نے سندھ حکومت سے اپیل کی کہ وہ ماہ ربیع الاول میں جلسے ،جلوسوں، خصوصاً12ربیع الاول کے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کو یقینی بنا ئے، تاکہ دہشت گردوںکے مذموم عزائم ناکام ہوسکے اورربیع اول کے پروگرام کوپرمیشن سے مستثنیٰ قراردیاجائے۔انہوں نے کے الیکڑک انتظامیہ سے بھی اپیل کی کہ وہ ماہ ربیع الاول کے احترام میں خصوصاًجلسے ،جلوسوں کے علاقوں کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.