نائیجریا کی مارکیٹ میں 2 بم دھماکے،30 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 دسمبر 2016 21:43

نائیجریا کی مارکیٹ میں 2 بم دھماکے،30 افراد ہلاک

ابوجا (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09دسمبر2016ء) نائیجریا کی مارکیٹ میں 2 بم دھماکے کے باعث 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے شہر ابوجا کی مارکیٹ میں 2 خود کش بم دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

خود کش حملہ آور خواتین تھیں۔ دھماکوں میں 30 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :