پرونشیل مینجمنٹ سروس خیبر پختونخواہ کے زیر تربیت افسران کی ٹیم کا مطالعاتی دورہ فیصل آباد
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے افسران کی ٹیم کو ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے انتظامی ڈھانچے،تعلیم و صحت اور دیگر شعبوں میں ضلعی و علاقائی تعمیر و ترقی کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق چاروں اضلاع میں پائیدار علاقائی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔
کمشنر نے بتایا کہ ڈویژن میں امن و امان اولین ترجیحات میں شامل ہے اس ضمن میں ڈویژنل و ضلعی حکومت اور پولیس کے مابین مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔انہوں نے شرکاء کو شہری ترقی کیلئے مستقبل کے پلان سے بھی آگاہ کیا جبکہ ارکان کی طرف سے مختلف شعبوں سے متعلق کئے گئے سوالات کے تفصیلی جوابات بھی دیئے۔اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر نے فیصل آباد ڈویژن سے متعلق بریفنگ پر کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔بعدازاں ڈویژنل کمشنر اوراسسٹنٹ پروٹوکول آفیسر کے مابین شیلڈز کا بھی تبادلہ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.