لاہور،فیکٹری مشین کا ویل ٹوٹ کر گھر پر گر گیا، ایک شخص جاں بحق، چھ زخمی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:10
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں قائم فیکٹری میں موجود بھاری مشین کا ویل اچانک ٹوٹ کر قریبی گھر پر جا گرا جس کی شدت سے چھت کی دیوار گر گئی۔
حادثے میں گھر میں موجود ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی۔پولیس ریسکیو اور اہل علاقہ بڑی تعداد میں جائے حادثہ پر جمع ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ویل گرنے کی آواز اس قدر شدید تھی یوں لگا جیسے کوئی ہیلی کاپٹر آگرا ہو۔ لوگوں نے رہائشی علاقے میں فیکٹری کی موجودگی کے خلاف شدید احتجاج بھی کیا اور فیکٹری کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.