تعلیم کے عمل میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں خاص اہمیت رکھتی ہیں ، بیگم ذکیہ شاہنواز
ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:35
(جاری ہے)
سکول و کالج کی طا لبات نے مارچ پاسٹ ا ور سلامی پیش کی۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکڑ عرفانہ مریم صاحبہ نے کالج کی سالانہ رپورٹ پیش کی جس میں کالج کی غیر نصابی سرگرمیوں اور سالانہ کارکردگی میں شاندار کامیابی پر خاص طور پر روشنی ڈالی۔ جونیئر سکول کی طالبات نے پی ٹی کا مظاہرہ پیش کیا۔
طالبات نے کراٹے، ایروبکس اور جمناسٹک کا شاندار مظا ہرہ پیش کیا۔ طالبات نے جوش وخروش سے رنگ ریس، لیگ ریس ، تھری لیگ ریس اور چاٹی ریس میں حصہ لیا ۔ پاک ترک دوستی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لیے طالبات نے خوبصورت فن کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کالج کی کارکردگی اور خاص طور پر کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکڑ عرفانہ مریم کی کاوشوں کو خوب سراہا۔ انہوںنے کہا تعلیم و تربیت کے ساتھ بچوں کو صحت مند رکھنے کے ساتھ کھیل کو د بچوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ صحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ جدید ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما متاثر ہو رہی ہے اس لیے بچوں کی نشونما کے لیے غیر نصابی سر گرمیاں بہت ضروری ہیں۔ پنجاب گورنمنٹ کی کاوشو ں کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ اس حوالے سے کافی کام کر رہی ہے۔ نوجوانوں کی ترقی اور سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے پنجاب گورنمنٹ جنگی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا زندگی کی ہر دوڑ میں کا میاب ہونے کے لیے صحت مند رہنا بہت ضروری ہے۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے درمیان شیلڈ اور انعامات تقسیم کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.