اسرائیلی فوجیوں کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا، ترکی
اتوار 11 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
بحری جہاز پر دھاوا بولنے سے متاثرہ افراد کی وکیل گولڈن سونماز نیاپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر لکھا کہ استنبول کی عدالت نے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف سماعت بند کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کے وارنٹ بھی منسوخ کردیئے۔
واضح رہے کہ 2010 میں ترکی کے امدادی بحری جہاز ماوی مارمرا پر اسرائیلی کمانڈوز کے حملے سے 10 ترک شہری ہلاک ہوگئے تھے۔اسرائیل اور ترکی کے درمیان رواں برس جون میں دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے تحت اسرائیلی کمانڈوز کے خلاف یہ مقدمہ واپس لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.