روس کا سمندر میں جوہری ڈرون کا تجربہ،امریکا کا اظہارتشویش
انسانی مدد کے بغیر چلنے والی روسی آبدوز بڑی تعداد میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگی،امریکی خفیہ ذرائع
اتوار 11 دسمبر 2016 12:20
واشنگٹن /لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2016ء) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے سمندر میں جوہری ڈرون کا نیا تجربہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا نے امریکی خفیہ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ، جس کے مطابق انسانی مدد کے بغیر چلنے والی روسی آبدوز بڑی تعداد میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگی۔
(جاری ہے)
یہ آبدوز انگلینڈ کے برابر رقبے کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھے گی۔ پینٹاگون کے حکام نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ روس نے جوہری آبدوز کا تجربہ 27نومبر کو کیا تھا۔انہوں نے تجربے کی کامیابی سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں ہیں۔ ترجمان پینٹاگون کیپٹن جیف ڈیوس کا کہنا تھا کہ امریکی فوج روسی فوج کی سمندر میں پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.