حضور پاک ﷺکی دنیا میںتشریف آوری سے نہ صرف دین اسلام کی تکمیل ہوئی بلکہ پوری انسانیت کو رواداری ، احترام اور انسانیت ، پر امن بقائے باہمی اور صبر و برداشت جیسے راہنما اصولوں سے بھی پورے معاشرے کو روشناس کروانا ممکن ہوا، ربیع الاول کے موقع پر میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ خان کاکڑ کاپیغام
اتوار 11 دسمبر 2016 21:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے 12ربیع الاول کے موقع پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کا دن پوری اُمت مسلمہ کے لئے باعث مسرت و خوشی ہے‘ ہمارے معاشرتی مسائل جس میں کرپشن ، عدم برداشت ، فرقہ بندی ، دہشت گردی و دیگر سماجی جرائم شامل ہیں کہ بنیادی وجہ دین سے دوری اور اسلام کے متعین کردہ رہنما اصولوں کی عدم پیروی کی وجہ سے ہے۔
دین اسلام سراسر امن وآشتی ، محبت و اخوت، خلوص و ہمدردی کا نام ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مساوات ، انصاف کی بلا امتیاز فراہمی اور معاشرے کے ہر فرد کو حاصل یکساں حقوق کے تحفظ کی تعلیم دین اسلام کی بنیاد ہے جبکہ دہشت گردی اور تنگ نظری کا اسلام سے دور دور تک واسطہ نہیں ہے ۔جبکہ ہمارے معاشرتی مسائل کا حل صرف علم و دانش اور شعور کے فروغ میں مضمر ہے جسکے فروغ کیلئے معاشرے کے ہر فرد نے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.