جدہ: بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے نیا طریقہ اختیار کرنے کا پروگرام
منگل 13 دسمبر 2016 08:39
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،13دسمبر2016):سعودی عرب میں شہریوں میں بے روزگاری آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے ۔ سعودی ڈپٹی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے سعودی نوجوانوں میں بے روزگاری کو ختم کرنے کے لیے نئے طریقہ کار کو اختیار کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔نئے پروگرام کے تحت تعلیم اور ٹریننگ کو ایک دوسرے سے لنک کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تاکہ طالب علم جیسے ہی تعلیم حاصل کریں ساتھ ہی ان کی تربیت کا طریقہ کار ہو جائے جس کے بعد لیبر مارکیٹ میں ملازمت کے مطابق غیر ملکیوں کی جگہ ہنر مند سعودی شہریوں کو رکھا جا سکے ْ۔
ڈپٹی کراؤن پرنس نے کہا کہ وہ اس ضمن میں ٹھوس اقدامات کر ہے ہیں۔ان کامزید کہنا تھا کہ وہ شاہ سلمان کے ویژن 2030کو اپناتے ہوئے عمل کر رہے ہیں۔انہیں امید ہے کہ وہ اپنے مقاصد کا حصول کر لیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.