قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، وزارت صنعت و پیداوار کے زیر التوا آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
منگل 13 دسمبر 2016 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑی رقم ہے ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حیرت ہے کہ اتنا اہم معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔
پاکستان سٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو نے کمیٹی کو بتایاکہ اسٹیل ملز کی نجکاری کا عمل تین ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔ انہوںنے بتایاکہ اسٹیل ملز کی زمین کا بھی تخمینہ لگا لیا گیا ہے اور ایک ایکٹر زمین کی قیمت 70لاکھ روپے ہے۔ رشید گوڈیل نے کہاکہ انتہائی قیمتی زمین سستے داموں بیچی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وہ ایک ایکڑ زمین کی قیمت ایک کروڑ سے زائد دینے کے لئے تیار ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسٹیل ملز کو بند کرکے اب زمین بھی بیچی جا رہی ہے ۔ اسٹیل ملز انتظامیہ نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل ملز کی زمین 19ہزار ایکڑ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.