مسیحی برادری کیلئی22دسمبر سے صوبہ بھر کے مختلف مقامات پر خصوصی ’’کرسمس بازار ‘‘ قائم کئے جائیں گے‘خلیل طاہر
منگل 13 دسمبر 2016 18:54
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور حکومت پنجاب کے افسران کے اجلاس کی صدارت کہی-خلیل طاہر سندھو نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مسیحی برادر ی کے لئے قائم کئے جانے والے ان کرسمس بازاروں میں صارفین کو فول پروف سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے بھی اقدامات عمل میں لائے جائیں-انہوں نے کہا کہ کرسمس کے تہوار کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں کو بھی فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے تاکہ مسیحی برادری بھر پور انداز میں کرسمس کی خوشیوں سے لطف اندوز ہو سکی-انہوں نے کہا کہ کرسمس تقریبات کے دوران 24دسمبر اور25دسمبر کو لوڈ شیڈنگ سے مثتنی قراردینے کے لئے وزارت بجلی و پانی کو خط لکھ دیا گیا-خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کرسمس بازاروں میں رعا یتی نرخوں پر اشیائے صرف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے حکومت پنجاب تمام وسائل بروئے کار لائے گی-
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.