رسول کریم ؐ کے اسوہ حسنہ کی پیروی دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے ‘ صوبائی وزیر بلدیات محمد منشا اللہ بٹ
منگل 13 دسمبر 2016 18:54
(جاری ہے)
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام ، نو منتخب ڈپٹی مئیر چو ہدری بشیر احمد ،چیئر مین یو سی محمود الحسن بابر خان ،ضلعی صدر یو تھ ونگ و ممبر کسان کو نسلر محمد فاروق گھمن ، چیئر مین بیت المال کمیٹی نبیل خالد لون ، چیئر مین ما رکیٹ کمیٹی چو ہدری سیف اللہ ،ممبر تحصیل کو نسل نصر ت جمشید ملک ،بلقیس رانی ،عمر احمد بٹ ،شیخ ناصر اورمر زا اکرام بھی موجو د تھے۔
صوبائی وزیر محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ جلوسوں کے راستوں سے ہر قسم کی تجاوزات کو ختم اور ٹریفک کا متبادل پلان پر عمل درآمد کرایا گیا جس کی بنا پر عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سمانا نہ کرنا پڑا۔ قبل ازیں صوبائی وزیر نے پاکستان مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ سیالکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر موجود مختلف محکموں کے مقامی حکام کو سائلین کی داد رسی کے احکامات جاری کئے ۔اس موقع پر صوبائی وزیرمحمد منشاء اللہ بٹ اور ایم پی اے چودھری محمد اکرام نے احسن محمود ہا شمی کو نا ئب صدر یو تھ ونگ کو ٹلی بہرام کا نو ٹیفکیشن دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.