نفاذ اسلام کیلئے عوام سیرت النبی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے منکرات ظلم وجبر اورسودی نظام کے خلاف جماعت اسلامی کاساتھ دیں، ہدایت الرحمان بلوچ
منگل 13 دسمبر 2016 19:13
(جاری ہے)
عوام عید میلاالنبی تومناتے ہیں مگر نبی پاک ﷺ کی سیرت پرعمل نہیں کر رہا جس کی وجہ سے ہم تباہی وبربادی کے شکارہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ ژوب کے دوران سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ژوب مولانا مولادادکاکڑ ،محمد عباس ودیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ گفتار کے نہیں کردار کا غازی بننے کی ضرورت ہے ملک میں ہر طرف سودی نظام چل رہاہے اسلامی تعلیمات کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے شعائر اسلام کا مزاق اُڑایاجارہاہے شرعی قوانین کو نافذ نہیں ہونے دیا جارہا اسلام کی طرف جانے والوں کی راہ میں مشکلات ڈالی جارہی ہے اسلامی معیشت ،نصاب کو اسلامی بنانے اورخواتین کاشرعی پردہ نافذ نہیں کر نے دیا جارہا۔جماعت اسلامی اس ملک میں نفاذ اسلام کیلئے جدوجہد کر رہی ہے عوام اس جدوجہدمیں ہماراساتھ دیں تاکہ اسلام دشمنوں کی نیندیں حرام اور اسلامی نظام نافذ ہوجائیں اور جس مقصد کیلئے ہمارے آبائواجداد نے یہ ملک بنایا وہ مقصد اسلامی پاکستان کا حصول ممکن ہوسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.