تحریک انصاف کی طرف سے پھر جلسوں کا اعلان عدلیہ پر دبائو ڈالنے کی کوشش ہے، اعجاز احمد ہاشمی
منگل 13 دسمبر 2016 19:44
(جاری ہے)
مگر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ظہیر الاسلام جمالی کی ریٹائرمنٹ کی وجہ سے تاخیر پر جلسوں کا اعلان کردیا گیاہے اور شاہ محمود قریشی کا یہ کہنا کہ اگلی سماعت سے پہلے دو جلسے کرلئے جائیں گے، انتہائی شرمنا ک اور اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار ہے۔
پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ پانامہ لیکس پر پیپلز پارٹی نے بالغ نظری کا ثبوت دیا ہے اور عمران خان کو بھی یہی مشورہ دیا تھا کہ پارلیمنٹ میں پانامہ لیکس کا حل تلاش کیا جائے۔مگر لگتا ہے کہ عمران خان کی خواہشات کی منزل فیصلہ نہیں، کچھ اور ہے۔جے یو پی کے سربراہ نے کہا کہ عمران خان کے مشیروں نے انہیں ہتک آمیز حالات کا سامنا کرنے پر مجبور کردیا ہے یا پھر ان میں قوت فیصلہ ہے اور نہ ہی سیاسی بصیرت کہ وہ حالات کا خود جائزہ لے کر حکمت عملی طے کرسکیں۔وہ بغیر سوچے سمجھے فیصلہ کرتے ہیں اور پھر اسے بار بار تبدیل کرکے یوٹرن کے ماہر مشہور ہوچکے ہیں۔جس سے تحریک انصاف کی جگ ہنسائی ہورہی ہے کہ اس کی قیادت سنجیدہ سیاست کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.