سپیشل ایجوکیشن سنٹر صوابی میں معذروں کا دن منایا گیا
منگل 13 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
پروگرا م سے ضلعی نا ظم حاجی امیر ر حمن خطا ب کر تے ہو ئے ادار ے کے با نی محمد فیا ض کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم انکے اس مشن کو پورا کریں ۔
تحصیل نا ظم حاجی غلا م حقا نی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ویسے بھی معا شرے میں لوگوں کی خدمت میں عظمت ہے لیکن اس طرح کے خصوصی بچو ں کی خد مت کر کے انسا ن کو دلی سکو ن ملتا ہے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر صوابی عالمگیر خا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے مر حوم محمد فیا ض کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ وہ ایک محنتی اور دیانتدار انسا ن تھے اس نے اپنی زندگی ان معذور وں کے لیے وقف کی تھی اس کا یہ خوا ب تھا کہ یہ معذور بچے معاشرے پر بوجھ نہ بنے ۔ اس موقع پر تحصیل نا ظم رزڑ غلا م حقا نی اور ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر عالمگیر خان نے تما م خصو صی بچوں میں مبلغ 3000/- کا وظیفہ اور موسم سرما کی یونیفارم اور دیگر سامان بھی طلبہ میں تقسیم کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.