ہیلتھ پروفیشنل الائونس،کلاس فور ملازمین کا احتجاجی دھرنے کا اعلان
منگل 13 دسمبر 2016 19:52
(جاری ہے)
اجلاس سے ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے چیئرمین آصف خان و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ہیلتھ پروفیشنل الائونس دیا جاچکا ہے جبکہ ہمیں طفل تسلیوں کو ٹرخایا جارہا ہے، ہم صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی، صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا ہم محکمہ صحت کے انڈر نہیں آتے، اگر آتے ہیں تو ہمیں ہیلتھ پروفیشنل الائونس سے محروم کیوں کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ہیلتھ پروفیشنل الائونس سے محروم رکھنا سراسر ناانصافی اور زیادتی ہے جس پر ہم کسی بھی صورت میں خاموش نہیں رہ سکتے، اگر ایک ہفتے کے اندر اندر ہمارے لئے ہیلتھ پروفیشنل الائونس جاری کرنے کا اعلان نہ کیا گیا تو پھر صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے، جس میں ملک بھر سے آل درجہ چہارم ایسوسی ایشن کے عہدیدار، ایپکا کے مرکزی عہدیدار اور ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیدار بھرپور شرکت کریں گے۔ ماجد علی نے کہا کہ ہیلتھ پروفیشنل الائونس میں ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے جو انصاف والوں کی سراسر ناانصافی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.