ریحام خان کا ایڈوڈز کالج کے شعبہ پشتو میں داخلہ لینے کا اعلان
میرا کوئی دوست ہے نہ پیر جو مجھے سیاست میں سپورٹ کرے، لوگوں نے تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن انہیں مایوسی ہوئی
منگل 13 دسمبر 2016 21:19
(جاری ہے)
لوگوں نے تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا لیکن عوام کو مایوسی ہوئی،تاریخی ایڈوڈز کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر پی ٹی آئی نے عوام کو مایوس کیاریحام خان نے کہا کہ پانامہ لیکس پر پی ٹی آئی کو ثبوت فراہم کرنے چاہئیں۔
ریحام خان نے کہا کہ پانامہ لیکس پر عمران خان کو ثبوت فراہم کرنے چاہئیںجبکہ سیاست میں آنے کے لیے نہ تومیرے پاس کوئی جائیدادہے نہ کو ئی دوست اور نہ ہی کوئی پیرمرید جس کا سہارا لیکر سیاست کے میدان میں قدم رکھ سکوں، انہوں نے کہا کہ پشتو زبان کی ترقی ہونی چاہئے۔ایڈور کالج پشاورمیں منعقدہ تقریب میں طلباء کی جانب سے پر جوش تقریری مقابلہ دیکھ کر ریحام خان نے بھی پشاور کے تاریخی کالج کے شعبہ پشتو میں داخلہ لینے کا اعلان کردیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.