الرازی میڈیکل کالج میں زیر تعلیم تمام سٹوڈنٹس کو امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے، سپریم کورٹ
منگل 13 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
اس کے ساتھ کالج کے تعلیمی معیار کے بارے بھی سوالات اٹھائے جاتے ہیِں جس پرجسٹس میاں ثاقب نثارنے کہاکہ عدالت میڈیکل کالجوں کے معیار پر کوئی سمجوتہ نہیں کرے گی تاہم وہاں پہلے سے زیر تعلیم سٹوڈنٹس کی تعلیم کا بھی نقصان نہیں ہونے دیاجائے گا۔
عدالت کے استفسارپر طلباء کے وکیل نے بتایا کہ کالج میں زیر تعلیم 78سٹوڈنٹس میں سے اٹھارہ ایسے طلباء رہ گئے ہیں جنہیں کسی اور میڈیکل کالج میں ایڈجسٹ نہیں کیا جا سکا اورعدالتی حکم کے باجود ان کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیںدی گئی جبکہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے وکیل نے بتایا کہ مذکورہ سٹوڈنٹس یونیورسٹی کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں اسلئے قواعد کے مطابق ان کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جس پر عدالت نے حکم دیا کہ امتحان میں شمولیت کیلئے رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ کی تفریق نہ کی جائے، یہ نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں اور قوم کے مستقبل کا دارو مدار انہی پر ہیں اورعدالت کسی صورت میں ان کا نقصان نہیں ہونے دے گی۔عدالت نے معائنہ ٹیم کومعائنہ کرنے سے روکنے پرکالج انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست غیر مشروط معافی طلب کرنے پر نمٹادی اورخیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی رپورٹ پر کالج انتظامیہ سے جواب طلب کرتے ہوئے یونیورسٹی انتتظامیہ کو ہدایت کی کہ کالج میں زیر تعلیم تمام سٹوڈنٹس کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے۔ بعد ازاں مزید سماعت ملتوی کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.